وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَ – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 31
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جب اپنے گھروں کو جاتے تو ہنسی خوشی ہوتے۔
المطففین : ٣١ میں فرمایا : اور جب اپنے گھروں کو جاتے تو ہنسی خوشی لوٹتے۔
وہ اپنے شرک کرنے اور دیگر معصیت کے کام کرنے اور دنیا کی لذتوں کو حاصل کرنے پر خوش ہوتے تھے اور مسلمانوں کی مذمت کر کے مزے لیتے تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 31