وَّيَنۡقَلِبُ اِلٰٓى اَهۡلِهٖ مَسۡرُوۡرًا – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 9 sulemansubhani 10 months ago أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّيَنۡقَلِبُ اِلٰٓى اَهۡلِهٖ مَسۡرُوۡرًا ۞ ترجمہ: اور وہ اپنے اہل کی طرف خوشی خوشی لوٹے گا. الانشقاق : ٩۔ ٧ میں فرمایا : سو جس شخص کا صحیفہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ تو اس سے عنقریب بہت آسان حساب لیا جائے گا۔ اور وہ اپنے اہل کی طرف خوشی خوشی لوٹے گا۔ القرآن – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 9 Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook