فِيۡهَا عَيۡنٌ جَارِيَةٌ – سورۃ نمبر 88 الغاشية آیت نمبر 12
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فِيۡهَا عَيۡنٌ جَارِيَةٌ ۞
ترجمہ:
اس میں بہتے ہوئے چشمے ہوں گے
الغاشیہ : ١٢ میں فرمایا : اس میں بہتے ہوئے چشمے ہوں گے۔
جنت کے چشمے، گلاس، فرش اور تکیے
اس سے مراد یہ ہے کہ جنت میں انواع و اقسام کے بہت زیادہ چشمے ہوں گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 88 الغاشية آیت نمبر 12