Site icon اردو محفل

الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِ – سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 11

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِ ۞

ترجمہ:

ان لوگوں نے شہروں میں بہت سرکشی کی

الفجر : ١٣۔ ١١ میں فرمایا : ان لوگوں نے شہروں میں بہت سرکشی کی۔ پھر ان شہروں میں بہت دہشت گردی کی۔ پھر آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔

القرآن – سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 11

Exit mobile version