اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 13
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ ۞
ترجمہ:
آپ بتائیں اگر وہ حق کی تکذیب کرے اور پیٹھ پھیرے
العلق : ١٣ میں فرمایا : آپ بتائیں اگر وہ حق کی تکذیب کرے اور پیٹھ پھیرے۔
یعنی ابوجہل اللہ عزوجل کی کتاب کی تکذیب کرتا ہے اور ایمان لانے سے اعراض کرتا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 96 العلق آیت نمبر 13