Site icon اردو محفل

نَارٌ حَامِيَةٌ – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 11

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

نَارٌ حَامِيَةٌ ۞

ترجمہ:

وہ سخت دہکتی ہوئی آگ (کا بہت نیچا گڑھا) ہے  ؏

القارعۃ : ١١-١٠ میں فرمایا : اور آپ کیا سمجھے کہ ھاویہ کیا ہے ؟۔ وہ سخت دہکتی ہوئی آگ (کا بہت نیچا گڑھا) ہے۔

اس کا معنی یہ ہے کہ ھاویہ اتنی سخت گرم ہے کہ اس کے مقابلہ میں باقی دوزخ گرم نہیں ہے، میں ھاویہ سے اور دوزخ کے تمام عذاب کی اقسام سے اللہ کی پناہ طلب کرتا ہوں۔

القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 11

Exit mobile version