جس کی قسمت پھوٹی ہو وہی شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ سے مناظرہ کرے گا
اس قادیانی مولوی سے میں یہی کہنا چاہوں گا کہ تم کو شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ ہی ملے تھے؟ اور کوئی نہیں ملا ؟ اگر ذلیل ہونے کا اتنا ہی شوق تھا تو کسی اور کے پاس چلے جاتے تم اس بندے کے پاس پہنچ گئے ہو جو On Mic & On Camera زہر پی کر آئے ہیں تو پھر تم جیسے ناپاک لوگوں کے لیے زہر ہی نہ اُگلیں گے؟ 😄
بھائی لگتا ہے بندہ مناظرے میں نہیں بلکہ ٹیوشن پڑھنے آیا تھا شیخ صاحب جس انداز میں ایک ایک بات سمجھا رہے تھے ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے کوئی استاد کسی کمینے بچے کو سبق پڑھا رہا ہو اور بچہ ہر دو منٹ بعد کہہ رہا ہو سر ایک بار پھر سمجھا دیجیے 😄
کبھی شیخ صاحب کہتے بیٹا بات یہاں سے شروع ہوتی ہے پھر اگلے پانچ منٹ میں پوری عبارت حوالہ اور دلیل بھی سمجھا دیتے ادھر مولوی صاحب کا حال یہ تھا کہ جیسے امتحان میں بغیر تیاری کے بیٹھ گئے ہوں اور سامنے والا ممتحن بھی خود ہی سوال پوچھ رہا ہو جواب بھی بتا رہا ہو اور آخر میں نمبر بھی کاٹ رہا ہو 😄
ایسا لگ رہا تھا جیسے کلاس میں ایک استاد کامل بیٹھا ہو اور سامنے وہ طالب علم جس نے پوری رات صرف حاضری لگانے کی تیاری کی ہو شیخ صاحب ایک ایک نکتہ کھول کر بیان کر رہے تھے اور مولوی صاحب کے چہرے سے لگ رہا تھا کہ اندر ہی اندر کہہ رہے ہوں یہ سوال میں نے پوچھا ہی کیوں تھا؟ 😄
بندہ شاید یہ سوچ کر آیا تھا کہ دو چار جملے بول کر ماحول بنا لوں گا مگر یہاں تو پوری اسپیشل کلاس شروع ہو گئی کبھی حوالہ، کبھی دلیل، کبھی عبارت، اور کبھی ایسا سوال کہ اگلا چند سیکنڈ تک صرف کیمرے کی طرف ہی دیکھتا رہ جائے۔ 😄
سچ پوچھو تو مناظرہ کم اور اصلاحی کلاس زیادہ لگ رہی تھی شیخ صاحب کے انداز سے ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے استاد شاگرد سے کہہ رہا ہو بیٹا دھیان سے سنو یہ سوال امتحان میں دوبارہ آئے گا 😄
تم تو شاید مناظرہ کرنے گئے تھے مگر واپسی پر لگ رہا تھا جیسے پورا سلیبس پڑھ کر آئے ہو اگر خود ہی بے عزتی کا ٹوکن لے کر جاؤ گے تو کاؤنٹر سے رسید بھی ملے گی اور سکون بھی 😄
کروا لی بے عزتی؟ مل گیا سکون؟ اگلی بار مناظرے سے پہلے کم از کم نصاب سوالات اور قسمت ستارہ کا چیک کر لینا 😄
اللہ رب العزت حضرت شیخ صاحب کو سلامت رکھ ❤️
سید رضا حنفی
متعلم جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی
