Site icon اردو محفل

محترم حافظ محمد خان نوری صاحب شیخ الحدیث والتفسیر دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اس دار فانی سے رخصت ھوگئے

اک چراغ اور بجھا

لاکھوں علماء کے دلوں میں علم وحکمت کے چراغ روشن کرنے والی ہستی استاد محترم حافظ محمد خان نوری صاحب شیخ الحدیث والتفسیر دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اس دار فانی سے رخصت ھوگئے۔

“موت العالم موت العالم”

استاذ علماء شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد خاں نوری صاحب رضائے الہی سے وصال فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج پچھلے وقت 4:00 چار بجے بمقام ابدال شریف نزد سالم انٹر چینج ہو گا

مدرس(دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف) رابطہ؛لیاقت صاحب 00923088530250

Exit mobile version