رنجشیں اچھی نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 8 October 2020 کو شائع کیا.

رنجشیں اچھی نہیں ہم اہل_ سنت ہیں ۔ ہم سواد_ اعظم ہیں۔ ہم توحید پر متفق ہیں۔ ہم شان _ رسالت پر متفق ہیں۔ ہم عظمت_ صحابہ پر متفق ہیں۔ ہم حب_ اہل_ بیت پر متفق ہیں۔ ہم نسبت _ اولیاء پر متفق ہیں۔ ہم ندائے یا رسول اللہ پر متفق ہیں ۔ ہم حیاةالنبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آستانہ عالیہ حضرت امیر السالکین بھیرہ شریف (سرگودھا) ازقلم: (فقیر محمد اسلم رضوی چشتی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھیرہ شریف) آستان عظمت نشان بھیرہ شریف اخلاص،للہیت،محبت و شوق الہی،عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم،فروغ علم،تزکیہ نفس اور خدمت انسانیت کی تقریبا150سالہ روشن تاریخ کا حامل آستانہ ہے۔ 👈یہ وہ تربیت گاہ ہے جہاں سے ہمیشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اک چراغ اور بجھا لاکھوں علماء کے دلوں میں علم وحکمت کے چراغ روشن کرنے والی ہستی استاد محترم حافظ محمد خان نوری صاحب شیخ الحدیث والتفسیر دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف اس دار فانی سے رخصت ھوگئے۔ “موت العالم موت العالم” استاذ علماء شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد خاں نوری صاحب رضائے الہی سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com