بوسہ لینے سے وضو ہے sulemansubhani 7 years ago حدیث نمبر :315 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے وہ فرماتے تھے کہ مردکو اپنی بیوی کا بوسہ لینے سے وضو ہے ۱؎(مالک) شرح ۱؎ یعنی حضرت ابن مسعود کی بھی رائے یہی ہے کہ عورت کا چومنایاچھوناباعث وضوءہے۔اس کا جواب آگے آرہا ہے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook