محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ

حدیث نمبر 763 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب کہ آپ کو بخارتھا میں نے اپنے ہاتھ سے جسم اطہر چھوا توعرض کیا یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم حضورکو بخار بہت ہی سخت آتا ہے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اﷲ اس کی برکت سے خطائیں مٹا دیتا ہے
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 762 روایت ہے انہی سے اورحضرت ابوسعید سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں کہ مسلمان کو تکلیف بیماری غم و رنج ایذائےغم حتی کہ کانٹا جو اسے لگے نہیں پہنچتا مگر اﷲ اس کی برکت سے خطائیں مٹا دیتا ہے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اذی اورغم ہم معنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 761 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ جس کا بھلا چاہتا ہے اس کو مصیبت دیتا ہے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ تاکہ وہ مصیبت زدہ بندہ اس پر صبرکرے اور اس کے درجے بڑھیں،انسان صبر سے وہاں پہنچتا ہے جہاں دیگر عبادات سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حسن وحسین پر یوں تعویذ کرتے
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 760 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم حسن وحسین پر یوں تعویذ کرتے کہ میں تمہیں اﷲ کے پورے کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ۱؎ ہر شیطان و زہریلے جانور سے اور ہر بیمارکرنے والی نظر سے۲؎ اور فرماتے کہ تمہارے والد اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ بیمار ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 759 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے کہ جبرئیل امین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے عر ض کیا اے محمد مصطفے! کیا آپ بیمار ہیں ۱؎ فرمایا ہاں فرمایا میں آپ پر اﷲ کے نام سے افسوں کرتا ہوں موذی چیز سے،ہرنفس کی شرارت سے،حسد والی آنکھ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
درد کی شکایت کی
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 758 روایت ہے حضرت عثمان ابن ابی العاص سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درد کی شکایت کی جو ان کےجسم میں تھا ۱؎ تو ان سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اپنےجسم کے بیمارحصہ پر اپنا ہاتھ رکھو،تین بار بسم اﷲ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 757 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو اپنے پر اعوذ کی آیات دم کرتے اور اپنا ہاتھ وہاں پھیرتے ۱؎ تو جب حضور کو وہ بیماری ہوئی جس میں حضور کی وفات ہوئی تو میں آپ پر وہی دعائیں دم کرتی جو آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 756 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ جب کسی شخص کا کچھ دکھتا یا اسے پھوڑاپھنسی اور زخم ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگلی کے ساتھ یوں فرماتے بسم اﷲ ہماری زمین کی مٹی ہمارے بعض کا تھوک ۱؎ ہمارے بیمارکو ہمارے رب کے حکم سے شفا دیتاہے۔(مسلم،بخاری) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جب ہم سے کوئی آدمی بیمار ہوتا تو
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 755 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم سے کوئی آدمی بیمار ہوتا تو اس پر اپنا ہاتھ مبارک پھیرتے اور فرماتے اے لوگوں کے رب بیماری دور کردے اسے شفا دے تو شافی ہے ۱؎ شفا تو صرف تیری ہی ہے وہ شفا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کوئی ڈرنہیں خدانے چاہا یہ تو صفائی ہے
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 754 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بدوی کے پاس بیمار پرسی کے لیئے تشریف لے گئے اور جب بھی آپ کسی بیمار کی عیادت فرماتے تو کہتے تھےکوئی ڈرنہیں خدانے چاہا یہ توصفائی ہے ۱؎ چنانچہ اس سےبھی فرمایا کہ کوئی ڈرنہیں ان شاءاﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com