Site icon اردو محفل

تین خصلتیں

تین خصلتیں

سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

“جو تین خصلتوں سے بری ہو کر آیا (یعنی فوت ہوا) وہ جنت میں داخل ہو گیا: تکبر, خیانت اور قرض۔”

[الزواجر عن اقتراف الکبائر (مترجم) ج2 ص 651]

یہ حدیث امام احمد کی مسند [ج 37 ص 53 رقم الحدیث 22369 (ط الرسالۃ] امام ابن حبان کی صحیح [ج1 ص 210 رقم الحدیث 198] اور کئی کتب احادیث میں بھی موجود ہے اور شعیب الارنوؤط صاحب نے اس حدیث کو امام مسلم کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے۔

واللہ اعلم 

رضاء العسقلانی

Exit mobile version