الَّذِىۡ يَرٰٮكَ حِيۡنَ تَقُوۡمُۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 218
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الَّذِىۡ يَرٰٮكَ حِيۡنَ تَقُوۡمُۙ ۞ ترجمہ: جو آپ کو آپ کے قیام کے وقت دیکھتا ہے تفسیر: نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اپنے اصحاب کی عبادات کی تفتیش کرنا اس کے بعد فرمایا : جو آپ کو قیام کے وقت دیکھتا ہے۔ اور سجدہ […]