Site icon اردو محفل

نیوزی لینڈ دہشت گردی اور مغرب کا دہرا معیار

نیوزی لینڈ دہشت گردی اور مغرب کا دہرا معیار

مرشد کریم علامہ شاہ تراب الحق رح اکثر اپنے خطاب میں ایک تمثیل بیان کیا کرتے تھے کے ایک شخص کا ایم اے جناح روڈ پر ایکسیڈنٹ ہو گیا وہ تھانے میں رپورٹ درج کرانے پہنچا کے اسے بس نے ٹکر مار کر زخمی کردیا ہے آپ رپورٹ درج کر کے اسکا چالان کیجے اور ڈراںُیور کو گرفتار کیجے تھانے دار نے سارا ماجرا سن کر اس شخص سے کہا کے مجرم تم ہو پرچہ تمہارے خلاف درج ہو گا ایم اے جناح روڈ پر تو بسیں چلتی رہتی ہیں اور ایکسیڈنٹ ہوتے رہتے ہیں قصور تمہارا ہے تم سڑک پر آےُ ہی کیوں

آج یہ مثال مغرب پر مکمل صادق آتی ہے CNN ہو یا BBC کسی بے بھی واقع کو دہشت گردی کا واقعہ کہنے سے گریز ہی کیا صرف فاںُرنگ کا واقعہ کہا جبکہ آسٹریلیا کے ساستدانوں نے تو اس کا ذمہ دار ہی مسلمانوں کو ٹہرا دیا کے یورپ میں ان کی بڑھتی ہوںُی آبادی اور شدت پسندانہ سوچ اس واقعہ کی وجہ ہے

الامان والحفیظ

چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر

از محمد افتخار غزالی

Exit mobile version