حضر و سفر میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 573 روایت ہےحضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں ظہر دو رکعت پڑھیں اور اس کے بعد دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے کہ فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضر و سفر میں نماز پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر وعصر اورمغرب وعشاءجمع فرماتے
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 569 روایت ہے حضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں چلتے ہوتے تو ظہر اور عصر جمع کرتے اور مغرب اور عشاء جمع فرماتے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یعنی سفر کرنے کی حالت میں ظہر اور عصر اسی طرح مغرب اورعشاء یوں جمع فرماتے کہ ظہر آخری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک ماہ مسلسل
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 526 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ مسلسل ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور نماز فجر میں قنوت پڑھی ۱؎ جب آخری رکعت میں سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے تو بنی سلیم کے کچھ قبیلوں رعل و ذکوان اور عصیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 411 اور حضرت حذیفہ سے اسی کی مثل ہے اور زیادہ کیا کہ کہتے تھے کہ مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو کیونکہ وہ دونوں فرضوں کے ساتھ اٹھائی جاتی ہیں ۱؎ ان دونوں حدیثوں کو رزین نے روایت کیا اور بیہقی نے انہی سے زیادتی کو شعب الایمان میں اس کی مثل۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 408 روایت ہے حضرت مکحول سے ۱؎ انہیں خبر پہنچی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی مغرب کے بعد بات کرنے سے پہلے دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے چار رکعتیں پڑھ لے ۲؎ تو اس کی نماز علیین میں اٹھائی جاتی ہے۳؎(مرسلًا) شرح ۱؎ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لمبی قرأت
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 407 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم بعد مغرب دو رکعتوں میں لمبی قرأت کرتے تھے حتی کہ مسجد والے متفرق ہوجاتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل مسجد میں ہوتا تھا کہ مغرب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں کی نماز
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 406 روایت ہے حضرت کعب ابن عجرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی عبدالاشہل کی مسجد میں تشریف لے گئے ۱؎ تو وہاں مغرب پڑھی جب لوگ اپنی نماز پڑھ چکے تو حضور نے انہیں اس کے بعد نفل پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ یہ گھروں کی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سارے صحابہ نے یہ نفل چھوڑ دیئے
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 405 روایت ہے حضرت مرثد ابن عبداﷲ سے فرماتے ہیں کہ میں عقبہ جہنی کے پاس حاضر ہوا ۱؎ میں نے عرض کیا کہ کیا میں ابوتمیم کی عجیب بات آپ کو نہ سناؤں وہ تو مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۲؎ تو عقبہ بولے کہ یہ تو رسول اﷲ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ میں تھے تو جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا تو لوگ ستونوں کی طرف بھاگتے پھر دو رکعتیں پڑھتے حتی کہ اجنبی آدمی مسجد میں آتا تو سمجھتا کہ نماز پڑھ لی گئی ان پڑھنے والوں کے ہجوم کی وجہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کے بعد
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 398 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھے اﷲ اس کے لیئے جنت میں گھر بنائے گا ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ گھر بنانے کی تحقیق پہلے کی جاچکی ہے۔علماء فرماتے ہیں کہ یہ ۲۰ رکعتیں بھی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com