وجد کا ثبوت صحابہ سے صحیح احادیث سے۔۔۔۔ (نوٹ غیر مقلد محققوں نے ان احادیث کی توثیق کی ہے)
امام جلال الدین سیوطی کہتے ہیں۔کہ جمہور علمائے کرام سے روایت ہے کہ یہ ٹھیک ہے ک محافل میں سماع کے ساتھ کھڑے زکر کرتے ہوئے رقص کرنا ہے۔ ان علمائے کرام میں سے شیخ الاسلام عزالدین بن عبدالسلام ہیں۔ مفتری جی یہ نطر نہیں آیا؟
اسی حدیث کو بنیاد بنا کر محدث امام ابن حجر الھیتمی نے بھی وہی بات کی جو امام سیوطی نے کی
