Site icon اردو محفل

علوم اولیاء

علوم اولیاء

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ اپنے والد شاہ عبدالرحیم علیہ الرحمہ کی سند سے لکھتے ہیں:

“میرے والد شہید ( شاہ وجیہ الدین علیہ الرحمہ) شہادت کے بعد کبھی کبھار ظاہری شکل و صورت میں مجسم ہو کر میرے پاس تشریف لایا کرتے تھے اور حال و استقبال کی خبریں سنایا کرتے تھے۔

[انفاس العارفین (مترجم) ص 127]

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے اس کے آگے ایسا ایک پورا واقعہ بیان کیا ہے۔

لیکن میں حیران ہوں غیر مقلدین حضرات اس طرح کی باتوں کو کیسے ہضم کیے ہوئے ہیں جب کہ آج کل کوئی عام سا بندہ بھی یہ بات کہہ دے تو یہ کفر و شرک کے فتوے دینے سے پیچھے نہیں ہٹتے!!😜😜😜

Exit mobile version