محفوظات برائے ”اولیائے کرام“ زمرہ

حضرت علامہ مولانا شیخ الاسلام والمسلمین حافظ سلطان محمود صاحب رحمة اللہ علیہ (حیات و خدمات) از قلم: مفتی بلال احمد شاہ ہاشمی ابتدائی معلومات:- شیخ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ مولانا حافظ سلطان محمود صاحب رحمة اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت دریائے رحمت شریف، تحصیل حضرو ضلع اٹک کے اُس علمی و روحانی خانوادے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

یہ غوث پاک کے دھوبی والی بات  قبر سے کیسے لیک ہوگئی؟جواب:(بر صدقِ واقعہ)” یہ ایسے لیک ہوگئی جیسے #ابولہب کی #قبر کی بات #لیک ہوگئ تھی۔۔۔” یہ کوئی بات ہے کہ بندہ عالم برزخ کے معاملات کو یا کسی کامل ولی کی کرامات کو تفریح کا ذریعہ بنائےالامان والحفیظ۔۔۔دراصل  جو لوگ اللہ کے ولیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پانی پر چلنے والے بابے
sulemansubhani نے Sunday، 7 September 2025 کو شائع کیا.

پانی پر چلنے والے بابے محدث جلیل امام طبرانی متوفی 360ھ لکھتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علاء الحضرمی رضی اللہ عنہ کو بحرین کی جانب بھیجا تو میں بھی ان کے ہمراہ ہولیا ، میں نے ان میں تین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پیر صاحب جو 6 کروڑ روپے کے مقروض
sulemansubhani نے Friday، 22 March 2024 کو شائع کیا.

پاکستان کے وہ پیر صاحب جو 6کروڑ روپے کے مقروض تھے۔ابھی برادرم علامہ اعظم اشرفی صاحب شیخ الحدیث جامعۃ الحبیب صاحب کی زبانی پتہ چلا کہ کہ حضرت پیر سائیں سردار احمد رحمتہ اللہ علیہ جن کا حالیہ رمضان المبارک ہی میں انتقال ہوا ہے ۔چھ کروڑ  روپے سے زائد رقم  کے مقروض تھے۔خوش قسمتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ذکرِ خیر حضرت خواجہ محمد صادق علیہ الرحمہ (گلہار شریف) از: افتخار الحسن رضوی ۳۱ دسمبر ۲۰۰۸ کی صبح ہم ڈڈیال سے جہلم کی طرف سفر کر رہے تھے کہ پلاک پل کے نزدیک غیر متوقع رش اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر حیرت ہوئی۔ استفسار پر معلوم ہوا کہ حضرت صاحب گلہار شریف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

متقدمین محدثین اللہ کے نیک اولیاء پر ابدال کا اطلاق کرتے تھے! امام خطیب روایت کرتے ہیں!سمعت البرقاني والأزهري ذكرا أبا الفتح القواس.فقالا: كان من الأبدال وقال لنا الأزهري: كان أبو الفتح مجاب الدعوة.كتب إلي أبو ذر عبد بن أحمد الهروي من مكة يذكر أنه سمع أبا الحسن الدارقطني يقول: كنا نتبرك بأبي الفتح القواس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*کیا سمندری طوفان ٹلنے کی وجہ نیک لوگوں کے وجود کی برکت بھی ہو سکتا ہے ؟* از قلم مفتی علی اصغر 3 ذی الحجة الحرام 1444مطابق 21 جون 2023 🌹نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ابتغوا الخیر عند حسان الوجوہ۔ (دار قطنی ،معجم اوسط)یعنی روشن چہرے والوں کے پاس جا کر بھلائی کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غوث پاک اور حضرت اویس قرنی ۔ ایک واقعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 23 November 2022 کو شائع کیا.

غوث پاک اور حضرت اویس قرنی ۔ ایک واقعہ ایک واقعہ کچھ اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ جب حضرت عمر فاروق اور حضرت علی رضی اللہ عنھما، حضرت اویس قرنی سے ملاقات کرنے کے لیے تشریف لے گئے تو ان سے فرمایا کہ ہماری مغفرت کے لیے دعا فرمائیں اور اس امت کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اللہ کا شیر
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

اللّه کا شیر تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی نامہ بر بہ کمال ادب سامنے کھڑا تھا۔نہایت احترام کے ساتھ دعوت نامہ پیش کیا۔انکار ممکن تھا مگر خلاف مروت مانا جاتا کہ بلانے والے نے بصد احترام دعوت نامہ بھیجا تھا۔شاہانہ استقبال ہوا۔قیام کا بہترین بندوبست تھا، انتظار کی گھڑیاں گزرتے دیر نہیں لگی یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*🕯️📚✍🏻.. طوطی ہند حضرت امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ ،شخصیت وتعارف…🕯️* 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 *نمی دانم چہ منزل بود،شب جای کہ من بودم* *بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جای کہ من بودم*   ✍🏻 حضر ت امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ کا نام آتے ہی ایک ایسی منفرد ، باکمال اور عدیم النظیر شخصیت کی تصویر سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com