أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِلّٰهِ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا فِيۡهِنَّ ؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ۞
ترجمہ:
آسمانوں، اور زمینوں جو کچھ ان میں ہے ان کی سلطنت اللہ ہی کی ملکیت میں ہے ‘ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 120
