Site icon اردو محفل

مرزا انجینئر نے امام ترمذی کے بارے میں گستاخانہ ألفاظ

مرزا انجینئر نے امام ترمذی کے بارے میں أیسے گستاخانہ ألفاظ کہے جسکو سن کر میری آنکھوں سے آنسو آگئے۔۔

انجینیئر صاحب کی انجینئرنگ أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی)

تنبيہ :

ہمارے ملک میں أیسے مسائل پہ نفرت آمیز رویہ اپنایا جاتا ہے جن کے متعلق ہم سے سؤال تک بھی نہیں ہوگا.

کیا اللہ تعالیٰ ہم سے پوچھے گا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سب سے پہلے کون مسلمان ہوا أور کون نہیں؟

جہالت کی بھی انتہاء ہے۔

Exit mobile version