sulemansubhani نے Wednesday، 14 October 2026 کو شائع کیا.
مسلہ طلاق ثالثہ اور غیر مقلدین کا اجماع امت کے سامنے ڈھیٹائی! غیر مقلدین نے اجماع صحابہ اور فقہاء کے مقابل ایک کمزور قیاس کی عمارت کھڑی کی ہے اور یہ موقف اپنایا کہ طلاق اگر شریعت کے مطابق نہ دی جائے تو طلاق واقع نہیں ہوتی جبکہ صحابہ کے اثار اوراجماع فقہاء کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 9 July 2026 کو شائع کیا.
ڈاکٹر طاہر القادری امت کے عقائد میں فساد اور الحاد پھیلا رہے ہیں! از، محمد افتخار الحسن آپ سمجھتے ہیں کہ ہم اٹھکیلیاں کر رہے ہیں، مذاق کر رہے ہیں، یا ہم چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ لیکن صاحبو، یہ تو ہم ہی جانتے ہیں کہ جب ہم تنقید لکھتے ہیں تو ہم کہاں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2026 کو شائع کیا.
یہ میرے اُن سوالات کی تصاویر ہیں جن کے جواب نہیں دیے گئے۔ میں نے یہ سوالات ڈاکٹر طاہر القادری کے پروگرام میں موقع پر ہی تحریر کیے تھے، اور ایسے مزید بھی بہت سے سوالات تھے۔منتظمین نہیں چاہتے تھے کہ میں براہِ راست ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے گفتگو کروں، اور اگرچہ میں اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 8 June 2026 کو شائع کیا.
راشد شاز(منکر حدیث) تحقیق سے تحریف تک علمی خیانت و بد دیانتی کا پوسٹ مارٹم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:غلام نبی کشافی آنچار صورہ سرینگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہیدی کلمات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیرِ نظر مضمون کا مقصد کسی شخص کی ذاتی تنقیص یا کردار کشی نہیں، بلکہ ایک علمی دعوے اور اس کے استدلالی منہج کا تنقیدی جائزہ لینا ہے۔ دین کے بنیادی مصادر، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 26 March 2026 کو شائع کیا.
بدھ کے دن جمعہ پڑھانا یہ واقعہ کتب احادیث میں نہیں بلکہ چوتھی صدی ہجری کے شیعہ مورخ علی بن حسین مسعودی (متوفی 346ھ) کی عربی زبان میں لکھی تاریخ کی کتاب “مُروجُ الذَّہَب و مَعادنُ الجَوہَر” میں بغیر سند کے (جھوٹا) لکھا ہے جیسا کہ اہلتشیع ایک جھوٹا دین ہے جن کی بنیاد ہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2026 کو شائع کیا.
یہ پہلی بار نہیں کہ طاہر القادری صاحب نے اہلسنت کو تقسیم کرنے میں کوئی کسر چھوڑی ہو۔ اب چاہے شاہ احمد نورانی صاحب کے مقابلے میں سیاست میں آ کر اہلسنت کو تقسیم کرنا ہو یا پھر دیت المراۃ کے مسئلے میں لبرل صحافیات کی طرف داری کرتے ہوئے خرق اجماع ہو، امام بارگاہوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 23 February 2026 کو شائع کیا.
حضرت قبلہ طاغوت اس سال کی رمضان ٹرانسمیشن نامی ڈرامے میں ایک اور خود ساختہ اسلامک اسکالر اور نمونے کا اضافہ ہوا ہے ۔ موصوف کو ساحل عدیم کہا جاتا ہے ساحل عدیم نے اپنی زندگی کے دس سال زونگ کمپنی کی نوکری کرتے گزاردیے، وہ عمر جب اہلِ مکتب چٹائیوں پر بیٹھ کر “قال […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 2 February 2026 کو شائع کیا.
مرزا محمد علی انجینئر صاحب کی سیرت کے چند پہلو : آپ کا تعلق جہلم شہر سے ہے ، آپ نے دنیاوی تعلیم میں پاس ہونے اور نوکری میں فیل ہونے کے بعد مختلف مکاتب فکر کے علماء کے پاس چار دن جاکر مذہبی تعلیم حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ۔ تاکہ اختلافی مسائل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 30 January 2026 کو شائع کیا.
تراجم قرآن کے حوالے سے مرزے انجینئر کے جھوٹ کا جواب : مرزے انجنیئر نے اپنے اسٹوڈنٹس کو یہ کہانی کروائی ہوئی ہے کہ علمائے اہل سنت عوام کو قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھنے سے منع کرتے ہیں اِن کے بابوں نے قرآن پاک کے ترجمے کیے ہیں تو بتاؤ؟ مرزے انجینئر اور اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 19 January 2026 کو شائع کیا.
شف شف کا اصلی موجد ان موصوف کا نام مسنجف علی تھا،ان کا تعلق کوٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ بلاوڈا شریف سے تھا- سابقے لاحقے اور ذائقے ملا کر پورا نام نامی اسم گرامی کچھ یوں بنتا ہے – سراج السالکین ،عمدة الواصلين، قیوم ِ زماں ،قلندر ِ دوراں حضرت صوفی پیر صوبیدار میجر ریٹائرڈ […]
مکمل تحریر پڑھیے »