Site icon اردو محفل

حضرت جہجاہ غفاری رضی اللہ عنہ کی بابت وضاحت

کل رات مدنی چینل پر ہونے والے مدنی مذاکرے میں حضرت جہجاہ غفاری رضی اللہ عنہ کی بابت ایک بار پھر وضاحت کر دی گئی حالانکہ یہ وضاحت 2011 میں بھی بارہا کی گئی تھی جس کا ثبوت اسی وڈیو میں موجود ہے نیز یہ الفاظ کہاں سے لیے گئے وہ بھی بیان کردیا گیا اب جن لوگوں خصوصا سنی کہلانے والوں نے طوفان بدتمیزی برپا کیا ہوا تھا وہ کچھ شرم کریں وگرنہ وہی حکم شیخ الحدیث علامہ عبدالمصطفی اعظمی صاحب علیہ الرحمہ پر بھی لگائیں تاکہ معلوم ہو کہ چِڑ صرف حضرت الیاس قادری صاحب نہیں ۔

✍🏻اصمعی قادری 

 

Exit mobile version