کشف المحجوب شریف کے تین نسخے
sulemansubhani نے Wednesday، 26 October 2022 کو شائع کیا.

میرے پاس کشف المحجوب شریف کے تین نسخے ہیں ، تینوں اردو تراجم میں ہیں ،   پہلا نسخہ   1972ء مزدور پرنٹنگ پریس کراچی کا شائع شدہ ہے ، کل صفحات 403 ہیں ، یہ منقولہ حضرت خواجہ بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ بسال 662ھ جو پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیع سابق پرنسپل اورینٹل کالج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت ابوجحیفہ ، حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد تمام انسانوں سے افضل سمجھتے تھے ، جب انہوں نے اس بات کا اظہار آپ کے سامنے کیا ، تو مولا علی نے اس بات کا رد کرتے ہوئے دو ٹوک اپنا عقیدہ اور موقف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل شمس الرحمن مشہدی کی مختار کذاب کی قبر پر حاضری والی تصویر مع تبصرہ اپلوڈ کی تو موصوف کی جانب سے گالیوں کے نذرانے پیش کیے گئے ، ساتھ ہی رپورٹنگ کرکے ایک مہینے کیلئے مجھے بلاک بھی کروادیا گیا ۔   اس موضوع پہ چند ایک باتیں ادھوری رہ گئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکرِ اہل بیت ہرگز رافضیت نہیں
sulemansubhani نے Friday، 3 December 2021 کو شائع کیا.

ذکرِ اہل بیت ہرگز رافضیت نہیں ، مگر جو ذکر کسی صحابی رسولﷺ پر طعن وتشنیع کروائے ، اور اس ذکر سے کسی بھی صحابی کے بارے میں نفرت پیدا ہو ، وہ ذکر ضرور رافضیت ہے ۔   اسی طرح شان و دفاع صحابہ کرام ہرگز ناصبیت نہیں ، مگر جس دفاع و شان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جس طرح فواد چوہدری آئے دن مذہبی معاملات میں شرارتیں کرتا رہتا ہے یونہی پنڈی کا تفضیلی ٹولا بھی جب تک کوئی چول نہ مارے تب تک انہیں سکون نہیں ملتا ۔۔۔۔   جیسا کہ کچھ دن پہلے ہیڈ کوارٹر آف تفضیلیہ (ریاض شاہ) کی موجودگی میں ایک نعت خواں نے کلام پڑھتے ہوئے کہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


11 محرم 1339ھ کو اعلی حضرت سے پوچھا گیا کہ ماہ محرم میں بعض اہل سنت شادی بیاہ نہیں کرتے اس کا کیا حکم ہے؟ تو آپ نے فرمایا : یہ سوگ ہے اور سوگ حرام ہے ۔ (انظر فتاوی رضویہ 24/488)   حنیف قریشی جیسے مولوی جنہوں نے ساری زندگی اپنے نام کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یکم محرم ہی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے منہاج القرآن سے ثبوت۔   تفضیلی و تفسیقی خصوصاً ظاہری و باطنی منہاجی ، امیرالمؤمنین حضور سیدنا عمر بن خطاب رضی الله عنہ کے یوم شہادت کی تاریخ یکم محرم الحرام کی نہ صرف نفی کرتے ہیں ، بلکہ جو اس بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیدنا و مولانا امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت پر ایک تحقیق ۔   امام حاکم نے سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ کی شہادت کے حوالے سے دو روایات “مستدرک ” میں لکھی ہیں   ایک میں ہے : کہ آپ پر قاتلانہ حملہ بدھ کے دن ہوا جب ذی الحج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی علیہ الرحمہ حدیث غدیر پر لکھتے ہیں : کہ اسی طرح یہ بھی ابلہ فریبی ہے ، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت بلا فصل کی دلیل میں خم غدیر کی روایت پیش کی جاتی ہے ، کہ حضور اقدسﷺ نے حضرت علی کے متعلق فرمایا: کہ “من […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عدم ایمان ابوطالب ، ہے ثابت علی سے
sulemansubhani نے Wednesday، 7 July 2021 کو شائع کیا.

عدم ایمان ابوطالب ، ہے ثابت علی سے ہم اُن کے ساتھ ہیں تم کس کے ساتھ ہو ؟ امام نسائی جن کی مظلومیت کے من گھڑت قصے سُنا کر تفضیلی رافضی ٹولا دن رات ماتم کرتا ہے ۔ وہی امام نسائی اپنی ” سنن نسائی ” میں مولا علی سے مروی ایک حدیث لکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com