Site icon اردو محفل

وَاَنۡ اَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوۡهُ‌ ؕ وَهُوَ الَّذِىۡۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 72

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَنۡ اَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوۡهُ‌ ؕ وَهُوَ الَّذِىۡۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور یہ کہ تم نماز قائم کرو ‘ اور اسی سے ڈرتے رہو ‘ اور وہی ہے جس کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 72

Exit mobile version