أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَةً قَالَ هٰذَا رَبِّىۡ هٰذَاۤ اَكۡبَرُۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ يٰقَوۡمِ اِنِّىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِكُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر جب انہوں نے روشن آفتاب دیکھا تو کہا یہ رب ہے۔ (ان سب سے) بڑا ہے ‘ پھر جب وہ غروب ہوگیا تو انہوں نے کہا اے میری قوم میں ان سب سے بیزار ہوں جن کو تم اللہ کا شریک قرار دیتے ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 78
