روایت ہے حضرت نعمان ابن بشیر سے فرمایا کہ میں اس نمازیعنی آخری عشاءکے نماز کاوقت خوب جانتا ہوں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز تیسری شب کے چاند ڈوب جانے پر پڑھا کرتے تھے ۱؎ (ابوداؤد،دارمی)
شرح
۱؎ یہ وقت سردیوں میں تقریبًاساڑھے نوبجے شب بنتا ہے جیسا کہ تجربہ سے معلوم ہوا۔