دوزخ سے نجات کے لئے درود شریف sulemansubhani 7 years ago دوزخ سے نجات کے لئے درود شریف ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ سَلِّمْ‘‘ حضرت خلّاد رحمۃ اللہ علیہ جمعہ کے دن یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھا کرتے تھے، ان کے انتقال کے بعد ان کے تکیہ کے نیچے سے ایک کاغذ ملا جس پر لکھا تھا کہ یہ خلّاد بن کثیرہ کے لئے دوزخ سے آزادی کا پروانہ ہے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X More Share on Facebook (Opens in new window) Facebook