محفوظات برائے ”درود و سلام“ زمرہ
درُود شریف سے کیا فائدہ ؟ ؟
sulemansubhani نے Sunday، 9 October 2022 کو شائع کیا.

درُود شریف سے کیا فائدہ ؟ ؟ ؟ غور سے سنو ! دماغ سے سوچو ! دل میں بَسَالُو! ہماری جن بہن بیٹیوں اور نوجوانوں نے درود شریف کا وِرد کرنے کی سعادت حاصل کی ہے وہ لاکھوں اجروثواب کے مستحق بن چکے ہیں مگر ان تمام سعادتوں کے ساتھ ساتھ عظیم ترین تین اعمال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بعض افراد پریشان ہوتے ہیں کہ درودِ پاک میں وَسَلَّم (لام پر زبر) پڑھا جائے یا وَسَلِّم (لام پر زیر) پڑھا جائے۔   انکی معلومات کے لئے عرض ہے:   1. اگر درود پاک کے الفاظ ایسے ہیں جس میں اللہ پاک سے درود بھیجنے کی عرض کی گئی ہو تو وَسَلِّم (لام پر زیر) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
درود رضویہ کے فضائل وفوائد
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.

درود رضویہ کے فضائل وفوائد از : سیدی اعلیٰحضرت علیہ الرحمہ (۱)اس کے چالیس فائدے ہیں جو صحیح اور معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں۔یہاں مشتے نمونہ چند ذکر کئے جاتے ہیں۔جو شخص رسول اللہﷺ سے محبت رکھے گا، جو ان کی عظمت تمام جہان سے زیادہ دل میں رکھے گا ،جو ان کی شان گھٹانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راہ حق
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

راہ حق درود شریف الصلوِۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے اور یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا غوث پکارنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیائے کرام سے مدد مانگنے کا مدلل بیان مولانا محمد شفیع اوکاڑوی

مکمل تحریر پڑھیے »


اذان اور درود شریف
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

اذان اور درود شریف ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کے دن درود زیادہ پڑھو
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 596 روایت ہے حضرت ابودرداء سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مجھ پر جمعہ کے دن درود زیادہ پڑھو کیونکہ یہ حاضری کا دن ہے جس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۱؎ اور مجھ پرکوئی درود نہیں پڑھتا مگر اس کا درود مجھ پر پیش ہوتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا ریاکاری سے پڑھا گیا درود مقبول ہے ؟
sulemansubhani نے Saturday، 5 December 2020 کو شائع کیا.

بہت سے مقررین اور نقیب حضرات درود شریف کی فضیلت میں یہ بیان کرتے ہیں کہ درود شریف ریاکاری کے ساتھ پڑھا جائے تب بھی قبول ہی ہے۔ تو آیا ان کا یہ قول درست ہے یا نہیں اس حوالے سے امام ابن عابدین شامی رحمہ اللہ کا کچھ کلام پڑھا تھا آپ بھی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وظائف مجموعہ ابن صدر الشریعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

وظائف مجموعہMajmo a Wazaaif  خوشنما عکسی مع دعا حج و عمرہ و زیارات مدینہ منورہ ✍️ازقلم قاری رضاء المصطفیٰ اعظمی صاحب وظائف از ابن صدر الشریعہ

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر164 روایت ہے حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اس سے کوئی چیز نہیں چڑھتی حتی کہ تم اپنے نبی پر درود بھیجو ۱؎ (ترمذی) شرح ۱؎ حضرت عمرکا یہ قول اپنی رائے سے نہیں بلکہ حضور علیہ السلام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں آپ کو یہ خوشخبری نہ دوں
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر163 روایت ہے حضرت عبدالرحمن ابن عوف سے فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے حتی کہ ایک باغ میں پہنچے تو بہت دراز سجدہ کیا ۱؎ حتی کہ مجھے خوف ہوا کہ اﷲ تعالٰی نے آپ کو وفات دے دی ہو فرماتے ہیں میں آکر دیکھنے لگا تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com