Site icon اردو محفل

مغفرت کا ذریعہ

مغفرت کا ذریعہ

امام اسماعیل بن ابراہیم مزنی نے حضرت امام شافعی کو خواب میں دیکھا اور پوچھا اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ تو انہوں نے جواب دیا اس درود شریف کی برکت سے اللہ پاک نے مجھے بخش دیا اور عزت و احترام سے جنت میں لے جانے کا حکم دیا۔ (زاد السعید)

وہ درود شریف یہ ہے: ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کُلَّمَا ذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَ کُلَّمَا غَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ‘‘

Exit mobile version