Site icon اردو محفل

دشواری دور ہوگی

دشواری دور ہوگی

جس شخص کو کوئی دشواری لاحق ہو اور وہ تنہائی میں باوضو یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھے اور ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر دل سے دعا کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ دشواری دور ہوگی۔

وہ درود شریف یہ ہے: ’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا ہُوَ اَہْلُہٗ وَ مُسْتَحِقُّہٗ‘‘

Exit mobile version