Site icon اردو محفل

دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے

1۔ دنیا و آخرت میں سرخرو ہونے کے لئے

وظیفہ:

اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ بِعَدَدِ مَآ فِیٓ جَمِیْعِ الْقُرْاٰنِ حَرْفًا حَرْفًا وَّبِعَدَدِ کُلِّ حَرْفٍ اَلْفًا اَلْفًا

قرآن مجید کی تلاوت کے بعد جو شخص اس درود پاک کو پڑھے گا وہ دنیا و آخرت میں سرخرو رہیگا۔

Exit mobile version