Site icon اردو محفل

ہر وقت درود شریف پڑھنے کا ثواب

ہر وقت درود شریف پڑھنے کا ثواب

’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِی اَوَّلِ کَلَامِنَا اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِیْ اَوْسَطِ کَلاَمِنَا اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِیْ اٰخِرِ کَلاَمِنَا‘‘

شیخ الاسلام ابوالعباس رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا جو شخص دن اور رات میں تین تین مرتبہ یہ درود شریف پڑھے وہ گویا رات و دن کے تمام اوقات میں دورد بھیجتا رہا۔

Exit mobile version