Site icon اردو محفل

فرشتوں کا استغفار

فرشتوں کا استغفار

جو شخص مندرجہ ذیل کلمات کا اپنی زبان سے ورد کرتا رہے ستّر ہزار فرشتے ایک ہزار دن تک اس کے لئے استغفار کرتے رہیں گے۔

’’جَزَی اللّٰہُ تَعَالٰی عَنَّا مُحَمَّداً صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ مَا ہُوَ اَہْلُہٗ‘‘

Exit mobile version