أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ فِيۡهَا تَحۡيَوۡنَ وَفِيۡهَا تَمُوۡتُوۡنَ وَمِنۡهَا تُخۡرَجُوۡنَ۞
ترجمہ:
فرمایا تم اسی زمین میں زندگی گزاروگے، اور اسی زمین میں مروگے اور اسی زمین سے (قیامت کے دن) نکالے جاؤگے
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 25
