أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَهٰٓؤُلَۤاءِ الَّذِيۡنَ اَقۡسَمۡتُمۡ لَا يَنَالُهُمُ اللّٰهُ بِرَحۡمَةٍ ؕ اُدۡخُلُوا الۡجَـنَّةَ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡكُمۡ وَلَاۤ اَنۡتُمۡ تَحۡزَنُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا یہ (جنتی لوگ) وہی (نہیں) ہیں جن کے متعلق تم قسم کھا کر کہتے تھے کہ اللہ ان کو اپنی رحمت بالکل نہیں دے گا ! (انہی سے کہا گیا ہے) تم جنت میں داخل ہوجاؤ نہ تم پر کوئی خوف ہوگا اور نہ تم غمگین ہوگے
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 49
