أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ يٰقَوۡمِ لَـيۡسَ بِىۡ ضَلٰلَةٌ وَّلٰـكِنِّىۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا اے میری قوم مجھ میں کسی قسم کی گمراہی نہیں ہے لیکن میں رب العلمین کی جانب رسول (پیغام پہنچانے والا) ہوں
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 61
