أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ذٰ لِكُمۡ فَذُوۡقُوۡهُ وَاَنَّ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابَ النَّارِ ۞
ترجمہ:
یہ ہے (تمہاری سزا) سو اس کو چکھو اور بیشک کافروں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے
القرآن – سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 14
