Site icon اردو محفل

نماز الحمدﷲ رب العلمین سے شروع

حدیث نمبر 52

روایت ہے حضرت انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر و عمر رضی اﷲعنہما نماز الحمدﷲ رب العلمین سے شروع کرتے تھے ۱؎ (مسلم)

شرح

۱؎ یعنی یہ حضرات جیسے اعوذ باﷲ آہستہ کہتے تھے ایسے ہی بسم اﷲ بھی،جہرالحمدﷲ سے شروع کرتے تھے لہذا یہ حدیث احناف کی قوی دلیل ہے کہ بسم اﷲ ہر سورت کا جز نہیں یہ آہستہ پڑھی جائے،حضورصلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی”اِقْرَاۡ بِاسْمِ رَبِّکَ”آئی وہاں بسم اﷲ نہ آئی۔

Exit mobile version