Site icon اردو محفل

نہ بہت دراز نہ بہت مختصر بلکہ درمیانے

حدیث نمبر 95

روایت ہے حضرت براء سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اورآپ کا سجدہ اور دو سجدوں کے درمیان نشست اور جب رکوع سےسر اٹھاتےسواءقیام اوربیٹھنے کے قریبًا برابرتھا ۱؎(مسلم،بخاری)

شرح

۱؎ یعنی قیام تو تلاوت کی وجہ سے اورقعود التحیات،درودوں،دعاؤں کی وجہ سے دراز ہوتےتھے۔ ان کےسوا باقی ارکان رکوع،سجدہ وغیرہ برابر ہوتے تھے نہ بہت دراز نہ بہت مختصر بلکہ درمیانے،یہ عام نمازوں کا ذکرہے۔سورج گرہن کی نماز میں رکوع سجدہ قیام کے برابرتھے۔

Exit mobile version