أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَا يَتَّبِعُ اَكۡثَرُهُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغۡنِىۡ مِنَ الۡحَـقِّ شَيۡـئًا ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۢ بِمَا يَفۡعَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
ان میں سے اکثر لوگ صرف گمان کی پیروی کرتے ہیں، بیشک گمان کبھی یقین سے مستغنی نہیں کرتا، بیشک اللہ خوب جاننے والا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 36
