أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ قِيۡلَ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُـلۡدِۚ هَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا كُنۡتُمۡ تَكۡسِبُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر ظالموں سے کہا جائے گا دائمی عذاب کا مزہ چکھو تمہیں صرف ان ہی کاموں کی سزا دی جائے گی جو تم کرتے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 52
