أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الۡحَـقُّ مِنۡ عِنۡدِنَا قَالُوۡۤا اِنَّ هٰذَا لَسِحۡرٌ مُّبِيۡنٌ ۞
ترجمہ:
پس جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیا تو کہنے لگے بیشک یہ تو ضرور کھلا ہوا جادو ہے
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 76
