أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
آٰلۡـئٰنَ وَقَدۡ عَصَيۡتَ قَبۡلُ وَكُنۡتَ مِنَ الۡمُفۡسِدِيۡنَ ۞
ترجمہ:
(فرمایا) اب ! (ایمان لایا ہے) حالانکہ اس سے پہلے و نے نافرمانی کی اور تو فساد کرنے والوں میں سے تھا
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 91
