أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَقَالُوۡا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةً لِّـلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا ہے، اے ہمارے رب ! ہم کو ظالم لوگوں کے ذریعہ آزمائش میں مبتلا نہ کر
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 85
