Site icon اردو محفل

دو سجدوں کے درمیان کہتے

حدیث نمبر126

روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان کہتےتھے الٰہی مجھے بخش دے مجھ پر رحم کر مجھے ہدایت امن اور رزق دے ۱؎ (ابوداؤد،ترمذی)

شرح

۱؎ یہ دعا نوافل میں ہمیشہ کہتے تھے فرائض میں کبھی کبھی،فرائض میں اختصار ہے نوافل میں آزادی۔(مرقات)

Exit mobile version