Site icon اردو محفل

یارب مجھے بخش دے

حدیث نمبر127

روایت ہے حضرت حذیفہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان فرماتے تھے یارب مجھے بخش دے ۱؎ (نسائی،دارمی)

شرح

۱؎ یہ حدیث پچھلی حدیث کے خلاف نہیں کیونکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کبھی دوسجدوں کے درمیان صرف دعائے مغفرت کرتے تھے اورکبھی وہ پوری دعا پڑھتے تھےجو ابھی گزری۔ہرراوی نے جو دیکھا وہ بیان کیا۔

Exit mobile version