أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَيٰقَوۡمِ مَنۡ يَّـنۡصُرُنِىۡ مِنَ اللّٰهِ اِنۡ طَرَدْتُّهُمۡؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور اے میری قوم ! اگر میں ان (مومنوں) کو دھتکار دوں تو اللہ سے مجھے کون بچائے گا ؟ کیا تم غور نہیں کرتے۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 30
