مرزا علی انجینئر کے شہرہ آفاق جھوٹ(9)
مرزا جہلمی کی قادیانیت نوازیاں
مرزا جہلمی اولیاءاللہ، محدثین و مفسرین کیلئے تو نہایت غلیظ و بازاری زبان استعمال کرتا ہے لیکن جوں ہی غامدیت، قادیانیت جیسے فسادیوں کی بات آتی ھے تو اسی مرزے کی بازاری زبان شیریں زبان میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
مرزا جہلمی جوکہ کافی صفات میں مرزا قادیانی کا ہم پلہ ہے اپنے ایک بیان میں عقیدہ ختم نبوت کے بارے کہتا ہے کہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت بڑا نفع مند کاروبار ھے اگر یہ کام کیا جائے تو بیرون ملک سے بہت زیادہ پیسہ ملتا ھے۔
مرزا جہلمی آخر اس بیان سے ثابت کیا کرنا چاہتا ھے؟
کہ رد قادیانیت پر کام اسلام کی مرضی نہیں بلکہ کافروں کی مرضی ھے؟
اب اسکے چیلے یہ کہیں گے کہ فلاں صاحب نے ایسا کہا ۔۔۔
چلیں بالفرض محال اگر تسلیم کرلیا جائے کہ کسی کے کہنے پر ایسا بیان دیا تو کیا مرزا جہلمی کیا فینڈر پیتا ھے کہ آنکھیں بند کرکے اسکو تسلیم کرلیا۔
