Site icon اردو محفل

التحیات آہستہ کہنا سنت

حدیث نمبر144

روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں ۱؎ کہ التحیات آہستہ کہنا سنت ہے(ابوداؤد،ترمذی) ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن غریب ہے۔

شرح

۱؎ یہ حدیث اگرچہ موقوف ہے مر فوع کے حکم میں ہےکیونکہ صحابہ کرام کے وہ اقوال جو قیاس سے وراء ہیں مرفوع کے حکم میں ہوتے ہیں۔اس سے معلوم ہوا کہ التحیات آہستہ پڑھنا ضروری ہے۔

Exit mobile version