أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يَقۡدُمُ قَوۡمَهٗ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ فَاَوۡرَدَهُمُ النَّارَؕ وَبِئۡسَ الۡوِرۡدُ الۡمَوۡرُوۡدُ ۞
ترجمہ:
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں ٹھہرائے گا اور وہ کیسی بری پیاس بجھانے کی جگہ ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 98
